
سرکٹ ہاوس میں صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کی کھلی کچہری میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی ایک دوسرے خے خلاف نعرے بازی پر صوبائی وزیر برہم ہوگئے اور دھڑے بندی کرنے والے کارکنوں پر برس پڑے اور کہا کہ چیئرمین۔ بلاول بھٹو کی ہدایات کی خلاف ورزی کرکے کھلی کچہری کو خراب کرنے کی کوشش ناقابل قبول یے اور کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی کارکن خاموشی سے بیٹھ کر عوام مسائل پیش کریں تاکہ ان کو حل کیا جائے
