
سندھ حکومت کی جانب سے صنعتوں کے فروغ کے لئے 3 سو ایکڑ زمین مہیا کرنے کے باوجود تاحال زمینیں غیر آباد ہیں اور صنعتکار رقم ادا کرنے کے باوجود زمین ملنے کے منتظر ہیں اور آج صنعتکار اپنے رقم واپس مانگ رہے ہیں اور زمینوں کی ہیرپھیر پر پریشان ہیں صنعتوں کے لئے زمین کی لوکیشن کی سب کو تلاش ہے
