
پاکستان کو دنیا میں ایٹمی قوت بنانے والے سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر حیدرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پریس کلب پر غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے محسن پاکستان کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا اور ان کی مغفرت کی دعا کی گئی
