
ندھ کی عوام کے لئے حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی نے 2008 میں سرکاری رہائشی اسکیم کا آغاز گلستان سرمست کے نام سے کرتے ہوئے 32 ہزار پلاٹس کی بکنگ کرتے ہوئے 12 ارب روپے کی رقم وصول کی تھی مگر 17 سال بعد بھی یہ رہائشی اسکیم صرف مٹی کا ڈھیر یے اور عوام سے وصول کیا گیا کثیر سرمایہ کرپشن کی نظر ہوچکا ہے جس کے باوجود تاحال حکومت سندھ خاموش ہے اور باوجود احتجاج اور عدالتی کیسسز مسئلہ حل کرنے والا کوئی نہیں ہے
