
میونسپل کارپوریشن حیدرآباد کی کھربوں روپے کی سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیہ کا راج ہے جس پر لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے سرکاری جائیدایں بندر بانٹ کرکے دکانیں اور مارکیٹیں بنا جارہی ہیں اور عوام کی یہ ملکتیں ذاتی جائیداوں کی شکل اختیار کر گئی ہیں
