
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ڈیلرز کے کمیشن میں اضافہ نہ کئے جانے پر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے جس پر شہر میں پیٹرول نایاب ہوگیا ہے اور عوام کا رش پیٹرول پمپس پر قطاروں میں کھڑا ہے مگر پیٹرول دستیاب نہیں ہے
