
صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ سندھ میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شاعری کے حوالے سے بچوں کو آگاہی کے لئے تقریب رکھی گئی ہے تاکہ نئی نسل کو آگاہ کیا جاسکے سندھ میں مزید پروگرامز منعقد کریں گے جس میں سندھ کی ثقافت سے بھی آگاہ کریں گے اور غیر نصابی سرگرمیوں کو بہتر کریں گے ، ترقیاتی کام کررہے ہیں اور اس میں امداد سے بھی کام کئے گئے ہیں اور مختلف اسکمیز چل رہی ہیں
