
سندھ میں مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں ایسا ہی ایک نوجوان زاہد بھیک مانگ کر گزرا کررہا ہے اور تعلیم ہونے کے باوجود زندگی بسر کرنے کے لئے مشکلات کا شکار ہے عام آدمی کی زندگی کا گذرا کیسے ہوگا عوام مسائل بیان کررہے ہیں
