
یوم اقبال پر نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی رونقیں بحال کرنے کے لئے پاک آرمی اور زرعی یونیورسٹی کی ٹیموں کے درمیان میچ منعقد کیا گیا جس میں جی او سی حیدرآباد اور کمشنر حیدرآباد بطور مہمان خصوصی شامل ہوئے اور کرکٹ کی رونقوں پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ کرکے میچ میں پاک آرمی کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرکے ایوارڈ اپنے نام کرلیا
