
سپریم کورٹ واٹر کمیشن کی جانب سے سائٹ ایریا میں کمرشل منصوبوں کو غیر قانونی قرار دیئے جانے پر بلڈرز کی اپیل کے بعد قانونی قرار دے دیا گیا ہے حسین مارکیٹنگ کے سربراہ کہ مطابق تمام قانونی مراحل مکمل ہیں اور اسی پر کمرشل منصوبے دوبارہ سے شروع کردیا گیا ہے اور اب خریداروں کو ان کی جائیدادیں مہیا کردی جائیں گی
