کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے پر شہری پرجوش ہیں اور پاکستان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں کہ پاکستانی ٹیم ایک بار پھر بھارت کو عبرتناک شکست دے کر اچھا آغاز کرے گی اور میچ میں کامیابی کے بعد ٹورنامنٹ میں اپنی کامیابیوں کا آغاز کرے گی