یوم عید میلاد النبی ملک بھر کی طرح مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا گلی گلی ریلیاں اور جلوس نکالے گئے جو مارکیٹ ٹاور سے شروع ہوکر کوہ نور چوک پر اختتام پذیر ہوئے جس سے علما کرام نے خطاب کرتے ہوئے نظام مصطفی پر روشنی ڈالی