
پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے اناج منڈی میں اشیا خوردونوش کا بحران پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے تاجر وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور اداروں کی رشوت خوری پر برہم ہیں اور امپورٹ کی ناقص پالیسیوں پر گھر کے چولہے بجھ جانے پر سراپا احتجاج ہیں
