
حیدرآباد میں پلازوں کی تعمیرات کی وجہ سے فراہمی و نکاسی آب کا نظام تباہ ہوگیا ہے اور رہائشی علاقوں میں مکانات کو کمرشل منصوبوں میں تبدیل کرنے کے باوجود ان علاقوں میں ایچ ڈی اے ، واسا ، میونسپل کارپوریشن نظام کو اپ گریڈ کرنے کو تیار نہیں جو مکینوں کے لئے پریشانی کا باعث بنا گیا ہے
