
حیدرآباد میں ٹریفک کا نظام انتہائی خراب ہے جس کی وجہ سال ہا سال سے ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کہ اقدامات نہ ہونا ہے شہر میں تیزی سے بڑھتی آبادی نے ٹریفک جام کے مسائل کو بڑھا دیا ہے ٹریفک پولیس افسران کا کہنا ہے کہ ٹریفک منیجمنٹ بورڈ نظام کو بہتر کرنے کے اقدامات سے قاصر ہے جس کی وجہ سے اضافہ بوجھ ٹریفک پولیس پر پڑھ رہا یے جسے حل کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے
