ملک میں کرونا وائرس کے خطرناک وار, فاصلہ رکھیں احتیاط کریں،

بار بار صابن اور پانی سے کم از کم 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھوئیں۔
اگر صابن دستیاب نہ ہو تو الکحل والا سینیٹائزر استعمال کریں۔
ناک، منہ اور آنکھوں کو بغیر دھوئے ہوئے ہاتھوں سے نہ چھوئیں۔
بھیڑ والی جگہوں پر جانے سے پرہیز کریں۔
باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں۔
کھانستے یا چھینکتے وقت رومال یا کہنی سے منہ ڈھانپیں۔
بیمار افراد سے فاصلہ رکھیں (کم از کم 6 فٹ)۔
غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
اپنی قوتِ مدافعت بہتر رکھنے کے لیے متوازن غذا اور آرام کریں۔
بخار، کھانسی یا سانس میں دشواری ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں
